Arabic (Original)
ناهُشَيْمٌ، قَالَ: نامَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ، عَنِابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُ جِبْرِيلُ، يُعَارِضُ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي كُلِّ شَهْرِ رَمَضَانَ، فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ عَارَضَهُ مَرَّتَيْنِ، قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: فَيُرْجَى أَنْ تَكُونَ قِرَاءَتُنَا هَذِهِ عَلَى الْعَرْضَةِ الأَخِيرَةِ".
English Translation
Ibn Sirin narrated: "Jibril (peace be upon him) used to review the Quran with the Prophet (peace be upon him) every Ramadan. In the year he passed away, he reviewed it with him twice." Ibn Sirin said: "It is hoped that our recitation is based on that final review."
Urdu Translation
ابن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام ہر رمضان میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا وصال ہوا، جبرائیل علیہ السلام نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ دو مرتبہ قرآن کا دور کیا۔ ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”امید ہے کہ ہماری یہ قراءت (قرآن کی تلاوت) اسی آخری بار کی گئی قراءت پر ہوگی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 57]
