Arabic (Original)
ناسُفْيَانُ، عَنِالْمَسْعُودِيِّ، عَنِالْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ:" اقْرَأْ عَلَيَّ"، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ: أَقْرَأُ عَلَيْكَ، وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ؟!، فَقَالَ:" إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعُهُ مِنْ غَيْرِي"، فَقَرَأَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ سُورَةَ النِّسَاءِ، حَتَّى إِذَا بَلَغَ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلاءِ شَهِيدًا سورة النساء آية 41، فَاسْتَعبَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَمسَكَ عَبْدُ اللَّهِ.
English Translation
'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said to him: "Recite to me." 'Abdullah said: "Shall I recite to you when it was revealed to you?" He said: "I love to hear it from someone other than myself." So 'Abdullah recited Surah al-Nisa' until he reached: "How will it be when We bring from every nation a witness and bring you as a witness over them?" [4:41]. The Messenger of Allah (peace be upon him) shed tears, and 'Abdullah stopped.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”مجھ پر قرآن پڑھو!“میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں آپ پر پڑھوں، حالانکہ یہ تو آپ پر نازل ہوا ہے؟! آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں اسے دوسروں سے سننا پسند کرتا ہوں!“چنانچہ میں نے سورہ النساء کی تلاوت کی، یہاں تک کہ جب میں اس آیت پر پہنچا:﴿فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلاءِ شَهِيدًا﴾[النساء: 41](ترجمہ:”پھر اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور آپ کو ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے؟“) تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے، اور میں خاموش ہوگیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 51]
