Arabic (Original)
نا ناسُفْيَانُ، عَنْمِسْعَرٍ، عَنْمَعْنٍ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ:" مَا خَيَّبَ اللَّهُ بَيْتًا أَوَى إِلَيْهِ امْرؤٌ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ، أَوْ آلِ عِمْرَانَ، أَوْ بَعْضِ صَوَاحِبِهِنَّ".
English Translation
'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) said: "Allah never disappoints a household to which a person returns with Surah al-Baqarah, or Al 'Imran, or some of their companion surahs."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کبھی اس گھر کو بے برکت نہیں کرتا جہاں کوئی شخص سورہ البقرہ یا سورہ آل عمران، یا ان میں سے کسی کا کچھ حصہ پڑھ کر رہتا ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 49]
