Arabic (Original)
ناحَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُالْحَسَنَ، يَقُولُ: بَلَغَنِي أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ لَمْ يُحَاجِّهِ الْقُرْآنُ، وَمَنْ قَرَأَ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ أَصْبَحَ لَهُ قِنْطَارٌ مِنَ الأَجْرِ، وَالْقِنْطَارُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا".
English Translation
Al-Hasan (al-Basri) narrated that it reached him that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever recites a hundred verses in a night, a full night of devotion will be recorded for him. Whoever recites two hundred verses, the Quran will not argue against him. Whoever recites five hundred verses, he will wake up with a qintar of reward, and a qintar is twelve thousand."
Urdu Translation
حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص رات میں سو آیات کی تلاوت کرے، اس کے لیے پوری رات کے قیام کا اجر لکھ دیا جاتا ہے، اور جو دو سو آیات پڑھے، قرآن اس کے خلاف حجت نہیں ہوگا، اور جو پانچ سو آیات پڑھے، وہ صبح اس حال میں کرے گا کہ اس کے لیے ایک قنطار اجر لکھا جائے گا، اور قنطار بارہ ہزار (درہم) کے برابر ہوتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 46]
