Arabic (Original)
ناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّأَبَا يُونُسَ، حَدَّثَهُ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ عَلَى الْعَدُوِّ، وَأُوتِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ"، قَالَ:" وَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، أُوتِيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدِي".
English Translation
The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever kills a mu'ahad (a non-Muslim living under Muslim protection) will not smell the fragrance of Paradise."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے دشمن پر رعب کے ذریعے مدد دی گئی، اور مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے، اور جب میں سو رہا تھا، تو زمین کے خزانوں کی چابیاں میرے پاس لائی گئیں اور میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4038]
