Arabic (Original)
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، قَالَ:" إِذَا ارْتَدَّ الرَّجُلُ بَانَتْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ، فَإِنْ أَسْلَمَ فَهُوَ خَاطِبٌ".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "'Umar imposed kharaj on the lands and jizya on the persons of the non-Muslims."
Urdu Translation
حضرت ضحاک بن مزاحم رحمہ اللہ نے فرمایا: جو مرتد ہو جائے۔ اس کی بیوی اس سے جدا ہو جاتی ہے۔ اور اگر اسلام لے آئے۔ تو نکاح دوبارہ ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4010]
