Arabic (Original)
ناإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، عَنْحِبَّانِ بْنِ أَبِي جَبَلَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّعَلَى الْمُسْلِمِينَ فِي فَيْئِهِمْ أَنْ يُفَادُوا أَسِيرَهُمْ وَيُؤَدُّوا عَنْ غَارِمِهِمْ".
English Translation
Ibrahim (may Allah have mercy on him) narrated the conditions under which 'Umar expelled the non-Muslims from the Arabian Peninsula.
Urdu Translation
سیدنا حبان بن ابی جبلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے قیدیوں کو فدیہ دے کر آزاد کرائیں، اور اپنے قرض داروں کا قرض ادا کریں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3997]
