Arabic (Original)
نايَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْعَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، عَنِالْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِأَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ يَوْمَ حُنَيْنٍ يُؤْتَى بِالْغَنَائِمِ، فَأَخَذَ وَبَرَةً مِنَ الأَرْضِ صَغِيرَةً، فَأَمْسَكَهَا بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، وَاللَّهِمَا يَحِلُّ لِي مِنَ الْفَيْءِ قَدْرُ هَذِهِ الْوَبَرَةِ إِلا الْخُمُسُ، وَإِنَّ الْخُمُسَ لَمَرْدُودٌ فِيكُمْ، فَاتَّقُوا اللَّهَ، وَأَدُّوا الْمِخْيَطَ وَالْخِيَاطَ، وَاعْلَمُوا أَنَّ الْغُلُولَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَارٌ، وَنَارٌ، وَشَنَارٌ".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said the same regarding the shares for the horseman and foot soldier.
Urdu Translation
مطلب بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: انہیں یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے غزوہ حنین کے دن زمین پر پڑی ہوئی ایک چھوٹی سی اون اٹھائی اور دو انگلیوں کے درمیان پکڑ کر فرمایا:”لوگو! اللہ کی قسم، میرے لیے مالِ غنیمت سے اس اون کے برابر بھی کچھ حلال نہیں، سوائے خمس کے اور خمس بھی تمہارے درمیان واپس تقسیم کیا جاتا ہے، پس اللہ سے ڈرو اور سوئی اور دھاگہ ادا کرو، اور جان لو کہ خیانت قیامت کے دن رسوائی، آگ اور بدنامی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3933]
