Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُقَسَّمُ الْخُمُسُ عَلَى خَمْسَةِ أَخْمَاسٍ، وَسَهْمُ اللَّهِ وَالرَّسُولِ وَاحِدٌ".
English Translation
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "The one-fifth (khums) is divided into five parts, and the share of Allah and the Messenger is one."
Urdu Translation
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا:”مالِ غنیمت کا خمس پانچ حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور اللہ اور رسولصلی اللہ علیہ وسلمکا حصہ ایک ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3854]
