Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ الْمَكِّيِّ، عَنِابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ لَهَا رَجُلٌ: إِنِّيأُرِيدُ أَنْ أُوصِيَ، قَالَتْ:" كَمْ مَالُكَ؟، قَالَ: ثَلاثَةُ آلافٍ، قَالَتْ: كَمْ عِيَالُكَ؟، قَالَ: أَرْبَعَةٌ، قَالَتْ: قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِنْ تَرَكَ خَيْرًا سورة البقرة آية 180، وَإِنَّ هَذَا الشَّيْءَ يَسِيرٌ، فَاتْرُكْهُ لِعِيَالِكَ، فَهُوَ أَفْضَلُ".
English Translation
Sa'd ibn al-Mundhir (may Allah be pleased with him) narrated that a man said: "O Messenger of Allah, I recite the entire Quran in one night." He said: "I fear that you may live a long life and become bored. Recite it once a month." He said: "O Messenger of Allah, allow me more than that." He kept asking until the Prophet said: "Then recite it once every three days."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک آدمی نے کہا: میں وصیت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے پوچھا: تمہارے پاس کتنا مال ہے؟ اس نے کہا: تین ہزار۔ انہوں نے پوچھا: تمہارے اہل و عیال کتنے ہیں؟ اس نے کہا: چار۔ تو انہوں نے فرمایا: اللہ عزوجل نے فرمایا ہے﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا﴾یعنی اگر مال و دولت چھوڑے، اور یہ مال تو تھوڑا ہے، اسے اپنے اہل و عیال کے لیے چھوڑ دو، یہی بہتر ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 248]
