Arabic (Original)
ناعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ , إِلا أَنَّهُ قَالَ:" وَاللَّهِ لأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِهُدَاكَ رَجُلا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ".
English Translation
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "By Allah, if Allah guides even one person through you, it is better for you than red camels."
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی قسم! اگر اللہ تمہاری ہدایت کے ذریعے ایک آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3650]
