Arabic (Original)
نا رَجُلٌ، قَالَ دَعْلَجٌ: أُرَاهُ هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، قَالَ: سُئِلَ عَنِالْغَزْوِ مَعَ بَنِي مَرْوَانَ، وَذَكَرَ مَا يَصْنَعُونَ، فَقَالَ:" إِنْ عَرَّضَ بِهِ إِلا الشَّيْطَانُ، لِيُثَبِّطَهُمْ عَنْ جِهَادِ عَدُوِّهِمْ".
English Translation
Mughirah was asked about going on jihad with the Umayyads despite their misconduct. He said: "This is nothing but a scheme of Shaytan to hold them back from fighting their enemy."
Urdu Translation
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ بنو مروان کے ساتھ جہاد کا کیا حکم ہے جبکہ ان میں کچھ خرابیاں ہیں؟ انہوں نے فرمایا:”یہ شیطان کی طرف سے وسوسہ ہے تاکہ تمہیں دشمن کے خلاف جہاد سے روک دے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3548]
