Arabic (Original)
نا نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ، قَالَ: نا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْعُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ ذَاتَ يَوْمٍ يَخْطُبُ، وَهُوَ يَقُولُ:" إِذَا وَضَعْتُمُ السُّرُوجَ فَشُدُّوا الرِّحَالَ بِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ ؛ فَإِنَّهَا أَحَدُ الْجِهَادَيْنِ".
English Translation
'Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) was giving a sermon and said: "When you put down your saddles, then tighten your travel mounts for Hajj or 'Umrah, for it is one of the two forms of jihad."
Urdu Translation
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خطبہ دے رہے تھے اور فرمایا:”جب زین کجاوہ باندھو تو حج یا عمرہ کی نیت سے نکلو، کیونکہ یہ دونوں اللہ کی راہ میں جہاد ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3527]
