Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، وَأَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ وَكَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَجُلًا جَرِيئًا، وَكَانَ يَرَى عَلَيْهِ الرَّجْمَ
English Translation
Al-Hasan said: "Ali was a bold man, and he would have ordered stoning in such a case."
Urdu Translation
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”سیدنا علی رضی اللہ عنہ ایک جری انسان تھے اور اگر کوئی باندی پر زنا کرتا تو آپ رجم کا حکم دیتے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3440]
