Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدِ امْرَأَتَهُ عَذْرَاءَ، قَالُوا:" لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ،الْعُذْرَةُ تَذْهَبُ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ، تُذْهِبُهَا الْوَثْبَةُ، وَكَثْرَةُ الْحَيْضِ، وَالتَّعْنِيسُ، وَالْحِمْلُ الثَّقِيلُ".
English Translation
Ali said regarding a man who divorces his wife revocably and then has intercourse with her: "That is his taking her back, and witnesses should be called."
Urdu Translation
حضرت حسن بصری، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہم اللہ نے کہا:”اگر مرد کو بیوی میں کنوار پن نہ ملے تو کچھ لازم نہیں، کیونکہ کنوار پن کودنے، زیادہ حیض آنے، دیر تک کنواری رہنے یا حمل کی وجہ سے ختم ہو سکتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3291]
