Arabic (Original)
ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْعَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، قَالَ: سَمِعْتُسَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَيُحَدِّثُ، عَنْأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّخَيْرَكُمْ مَنْ تَعلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"، وَقَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ذَلِكَ أَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا.
English Translation
'Uthman ibn 'Affan (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "The best of you is the one who learns the Quran and teaches it." Abu 'Abd al-Rahman al-Sulami said: "That is what made me sit in this seat (to teach people the Quran)."
Urdu Translation
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔“ابو عبدالرحمٰن السلمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”اسی (حدیث) کی بنا پر میں اس جگہ (لوگوں کو قرآن سکھانے کے لیے) بیٹھا ہوں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 21]
