Arabic (Original)
نا نا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَمِيلَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ:" مَا تَزِيدُ الْمَرْأَةُ فِي الْحَمْلِ عَلَى سَنَتَيْنِ، وَلا قَدْرِ مَا يَتَحَوَّلُ ظِلُّ عُودِ هَذَا الْمِغْزَلِ".
English Translation
Aisha said: "A woman's pregnancy does not exceed two years, not even by the time it takes for the shadow of a spindle to shift."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:”عورت کا حمل دو سال سے زیادہ نہیں ہو سکتا، جتنا ایک تکلے کے سائے کا حرکت کرنا ہو اتنا بھی اضافہ نہیں ہوتا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3254]
