Arabic (Original)
نا ناحُدَيْجُ بنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:" لا يَضُرُّ الرَّجُلَ أَنْ لا يُسْأَلَ عَنْ نَفْسِهِ، إِلا الْقُرْآنَ، فَإِنْ كَانَ يُحِبُّ الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ يُحِبُّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
English Translation
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "It does not harm a man not to ask about himself except regarding the Quran. If he loves the Quran, then he loves Allah, the Mighty and Majestic, and His Messenger (peace be upon him)."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”آدمی کو اپنے بارے میں کچھ نہ پوچھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا، سوائے قرآن کے۔ اگر وہ قرآن سے محبت کرتا ہے تو یقیناً وہ اللہ عزوجل اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمسے محبت کرتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 2]
