Arabic (Original)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْعَلِيٍّ، أَنَّهُ قَالَ فِيرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، فَتَزَوَّجَتْ رَجُلا بَعْدَهُ، فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، قَالَ عَلِيٌّ:" لا تَرْجِعُ إِلَى الأَوَّلِ حَتَّى يَقْرَبَهَا الآخَرُ".
English Translation
'Ali said regarding a man who divorces his wife three times and she then marries another man who divorces her before consummation: "She cannot go back to the first husband until the second one has had relations with her."
Urdu Translation
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”جو شخص اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے اور وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرے، اگر دوسرا شوہر بیوی سے تعلق قائم کرنے سے پہلے طلاق دے دے تو پہلے شوہر کے پاس واپسی جائز نہیں جب تک دوسرا شوہر اس سے تعلق نہ قائم کرے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3163]
