Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" إِذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَاخْتَارَتْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَهِيَ ثَلاثٌ، وَإِذَا خَيَّرَهَا مَرَّةً وَاحِدَةً فَاخْتَارَتْ ثَلاثًا فَوَاحِدَةٌ".
English Translation
Al-Sha'bi said: "If a man gives his wife a choice three times and she chooses once, it counts as three. If he gives her a choice once and she chooses three, it counts as one."
Urdu Translation
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب مرد اپنی بیوی کو تین مرتبہ اختیار دے اور بیوی ایک مرتبہ اختیار کرے تو تین طلاقیں ہو جائیں گی، اور اگر ایک مرتبہ اختیار دے اور وہ تین کہے تو صرف ایک طلاق ہو گی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2809]
