Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ، وَإِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَوَاحِدَةٌ , وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
English Translation
'Ata' used to say: "If a man gives his wife a choice and she chooses her husband, it is nothing. If she chooses herself, it is one divorce and he has more right to her."
Urdu Translation
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ فرمایا:”جب مرد بیوی کو اختیار دے اور بیوی شوہر کو اختیار کرے تو کچھ نہیں، لیکن اگر اپنے آپ کو اختیار کرے تو ایک طلاق واقع ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2805]
