Arabic (Original)
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْأَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ:" ثَلاثٌ لا يُلْعَبُ فِيهِنَّ: الطَّلاقُ، وَالْعِتْقُ، وَالنِّكَاحُ".
English Translation
Abu al-Darda' said: "Three things are not to be trifled with: divorce, freeing a slave, and marriage."
Urdu Translation
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:”تین چیزیں ایسی ہیں جن میں مذاق نہیں ہو سکتا: طلاق، غلامی سے آزادی اور نکاح۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2783]
