Arabic (Original)
قَالَ قَالَالأَعْمَشُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَلإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ:" مَنْ حَلَفَ بِالْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ يَمِينٌ، وَمَنْ كَفَرَ بِآيَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَدْ كَفَرَ بِهِ كُلِّهِ".
English Translation
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) said: "I asked: 'O Messenger of Allah, advise me.' He said: 'I advise you to fear Allah, for it is the head of all matters.' I said: 'O Messenger of Allah, tell me more.' He said: 'Recite the Quran, for it is a light for you on earth and a treasure for you in heaven.'"
Urdu Translation
الاعمش رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ سے ذکر کی، تو انہوں نے فرمایا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا:”جو شخص قرآن کی قسم کھائے، اس پر ہر آیت کے بدلے ایک قسم لازم ہے، اور جو قرآن کی کسی ایک آیت کا انکار کرے، تو گویا اس نے پورے قرآن کا انکار کر دیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 143]
