Arabic (Original)
نَا نَاجَرِيرٌ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْمُجَاهِدٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ:قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ سورة يونس آية 58 , قَالَ:" بِكِتَابِ اللَّهِ، وَبِالإِسْلامِ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ".
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding the verse: 'Say: In the bounty of Allah and in His mercy — in that let them rejoice; it is better than what they accumulate' (Yunus: 58) — He said: 'The Book of Allah and Islam are better than what they accumulate.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ﴾یعنی کہہ دیجیے اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ساتھ، پس اسی پر انہیں خوش ہونا چاہیے، وہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں کے بارے میں فرمایا: اللہ کی کتاب اور اسلام اس سے بہتر ہے جو لوگ جمع کرتے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1063]
