Arabic (Original)
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “لما عُرج بي مررت بقوم لهم أظفار من نُحاس يخمشون وجوههم وصدورهم، فقلت: من هؤلاء يا جبريل؟ قال: هؤلاء الذين يأكلون لحوم الناس، ويقعون في أعراضهم!”. ((رواه أبو داود.))
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "During the Mi'raj (the Night of Ascension), I saw a group of people who were scratching their chests and faces with their copper nails. I asked, 'Who are these people, O Jibril?' Jibril replied: 'These are the people who ate flesh of others (by backbiting) and trampled people's honour."'.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مجھے معراج ہوئی تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے تانبے کے ناخن تھے جن سے وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے تھے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون ہیں؟ عرض کیا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے (غیبت کرتے تھے) اور ان کی عزتوں پر حملہ کرتے تھے۔ (رواہ ابو داؤد)
