Arabic (Original)
وعن أبي عبد الرحمن بلال بن الحارث المزني رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إن الرجل ليتكلم بالكلمة من رضوان الله تعالى ما كان يظن أن تبلغ ما بلغت يكتب الله له بها رضوانه إلى يوم يلقاه، وإن الرجل ليتكلم بالكلمة من سخط الله ما كان يظن أن تبلغ ما بلغت يكتب الله له بها سخطه إلى يوم يلقاه”. رواه مالك في الموطأ والترمذي وقال حديث حسن صحيح.
English Translation
Hadrat Abu 'Abdur-Rahman Hadrat Bilal bin Al-Harith Al-Muzani (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A man speaks a good word without knowing its worth, Allah records for him His Good Pleasure till the day he will meet Him; and a man utters an evil word without realizing its importance, Allah records for him His displeasure till the day he will meet Him.".
Urdu Translation
حضرت ابو عبدالرحمن حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی اللہ تعالیٰ کی رضا کا ایک کلمہ کہتا ہے، اسے گمان بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں تک پہنچے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس سے ملاقات کے دن تک اپنی رضا لکھ دیتا ہے۔ اور آدمی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا ایک کلمہ کہتا ہے، اسے گمان بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں تک پہنچے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس سے ملاقات کے دن تک اپنی ناراضگی لکھ دیتا ہے۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے۔ امام مالک نے بھی موطا میں روایت کیا ہے)
