Arabic (Original)
وعنه أيضًا رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور من تبعه لا ينقص ذلك من أجورهم شيئًا ((رواه مسلم)).
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who calls others to follow the Right Guidance will have a reward equal to the reward of those who follow him, without their reward being diminished in any respect on that account.".
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ہدایت کی طرف بلایا اس کو اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس پر عمل کرنے والوں کو ملے گا اور ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہوگی، اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا اس پر اتنا ہی گناہ ہوگا جتنا اس پر عمل کرنے والوں پر ہوگا اور ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہوگی۔ (مسلم)
