Arabic (Original)
وعن أبي موسى رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "مثل ما بعثني الله به من الهدى والعلم كمثل غيث أصاب أرضًا، فكانت منها طائفة طيبة قبلت الماء فأنبتت الكلأ، والعشب الكثير وكان منها أجادب أمسكت الماء، فنفع الله بها الناس، فشربوا منها وسقوا وزرعوا، وأصاب طائفة منها أخرى إنما هي قيعان لا تمسك ماء ولا تنبت كلأ فذلك مثل من فقه في دين الله ونفعه ما بعثني الله به وعلم، ومثل من لم يرفع بذلك رأسًا ولم يقبل هدى الله الذي أرسلت به" ((متفق عليه))
English Translation
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The guidance and knowledge with which Allah has sent me are like abundant rain which fell on a land. A fertile part of it absorbed the water and brought forth profuse herbage and pasture; and solid ground patches which retained the water by which Allah has benefited people, who drank from it, irrigated their crops and sowed their seeds; and another sandy plane which could neither retain the water nor produce herbage. Such is the similitude of the person who becomes well-versed in the religion of Allah and receives benefit from the Message entrusted to me by Allah, so he himself has learned and taught it to others; such is also the similitude of the person who has stubbornly and ignorantly rejected Allah's Guidance with which I have been sent."
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو ہدایت اور علم دے کر اللہ تعالیٰ نے مجھے مبعوث فرمایا ہے اس کی مثال اس بارش کی طرح ہے جو زمین پر برسی، بعض زمین اچھی تھی اس نے پانی جذب کیا اور خوب سبزہ اور گھاس اگائی، بعض زمین سخت تھی اس نے پانی روک لیا تو اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچایا، انہوں نے خود بھی پیا، جانوروں کو بھی پلایا اور کھیتی بھی کی۔ اور بعض زمین چٹیل تھی نہ پانی روکے نہ سبزہ اگائے۔ یہی مثال ہے اس شخص کی جس نے اللہ کے دین کی سمجھ حاصل کی اور اللہ تعالیٰ نے جو مجھے دے کر بھیجا ہے اس سے نفع اٹھایا، علم سیکھا اور سکھایا، اور اس شخص کی جس نے اس کی طرف سر نہ اٹھایا اور اللہ کی ہدایت قبول نہ کی۔ (متفق علیہ)
