Arabic (Original)
وعن السائب بن يزيد، رضي الله عنه قال: لما قدم النبي صلى الله عليه وسلم من غزوة تبوك تلقاه الناس، فلقيته مع الصبيان على ثنية الوداع. (رواه أبو داود بإسناد صحيح بهذا اللفظ) ورواه البخاري قال: ذهبنا نتلقى رسول الله صلى الله عليه وسلم مع الصبيان إلى ثنية الوداع
English Translation
As-Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) reported that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) returned from the battle of Tabuk, people went out from Al-Madinah to meet him and I also met him with other children at Thaniyah-tul-Wada'..
Urdu Translation
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک سے واپس تشریف لائے تو لوگ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کے لیے نکلے اور میں نے بھی بچوں کے ساتھ ثنیۃ الوداع پر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا استقبال کیا۔ (رواہ ابو داؤد باسنادِ صحیح، اور بخاری کی روایت میں ہے: ہم بچوں کے ساتھ ثنیۃ الوداع تک رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کے لیے گئے)
