Arabic (Original)
عن عمر بن أبى سلمة رضى الله عنهما قال: كنت غلاماً في حجر رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكانت يدي تطيش في الصحفة، فقال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يا غلام سم الله تعالى، وكل بيمينك،وكل مما يليك" .((متفق عليه))
English Translation
'Umar bin Abu Salamah (may Allah be well pleased with them) reported that I was a boy under the care of Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and as my hand used to wander around in the dish, he (blessings and peace of Allah be upon him) said to me once, "Mention Allah's Name (i.e., say Bismillah), eat with your right hand, and eat from what is in front of you." .
Urdu Translation
حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں لڑکا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں پرورش پاتا تھا۔ میرا ہاتھ پیالے میں ادھر ادھر جاتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا: اے لڑکے! اللہ تعالیٰ کا نام لو، دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے قریب سے کھاؤ۔ اس کے بعد سے میرا یہی طریقہ رہا۔ (متفق علیہ)
