Arabic (Original)
وعن أنس، رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "سووا صفوفكم، فإن تسوية الصف من تمام الصلاة". ((متفق عليه)) وفي رواية البخاري: "فإن تسوية الصفوف من إقامة الصلاة".
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Keep your rows straight (during Salat in congregation), for keeping the rows straight is part of the perfection of Salat.".
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اپنی صفیں سیدھی کرو کیونکہ صفوں کا سیدھا کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے۔' بخاری کی ایک روایت میں ہے: 'صفوں کا برابر کرنا نماز قائم کرنے میں سے ہے۔'
