Arabic (Original)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلمى الله عليه وسلم الله عليه وسلم في الصلاة علي الجنازة: “اللهم أنت ربها، وأنت خلقتها، وأنت هديتها للإسلام، وأنت قبضت روحها، وأنت أعلم بسرها وعلانيتها، جئناك شفعاء له، فاغفر له” ((رواه أبو داود)).
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) supplicated in course of funeral prayer: "Allahumma Anta Rabbuha, wa Anta khalaqtaha, wa Anta hadaytaha lil-Islam, wa Anta qabadta ruhaha, wa Anta a'lamu bisirriha wa 'alaniyyatiha, ji'naka shufa'a'a lahu .
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ میں یہ دعا فرمائی: 'اے اللہ! تو اس کا رب ہے، تو نے اسے پیدا کیا، تو نے اسے اسلام کی ہدایت دی، تو نے اس کی روح قبض کی، تو اس کے ظاہر اور باطن کو خوب جانتا ہے، ہم اس کی شفاعت کرنے آئے ہیں، پس اسے بخش دے۔'
