Narrated byJabir
Arabic (Original)
وعن جابر رضي الله عنه قال: أتيت النبي صلى الله عليه وسلم فدققت الباب، فقال "من ذا؟" فقلت: أنا، فقال: "أنا أنا؟!" كـأنه كرهها ((متفق عليه)).
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that I went to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and knocked at the door (to seek permission). He asked, "Who is there?" I said: "I". He repeated, " I, I?!" as if he disliked it..
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ آپ نے پوچھا: کون ہے؟ میں نے عرض کیا: میں۔ آپ نے فرمایا: میں، میں! گویا آپ نے اسے ناپسند فرمایا (کیونکہ اس سے پہچان نہیں ہوتی)۔ (متفق علیہ)
