Arabic (Original)
وعن عوف بن مالك رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “خياركم أئمتكم الذين تحبونهم ويحبونكم، وتصلون عليهم ويصلون عليكم، وشرار أئمتكم الذين تبغضونهم ويبغضونكم، وتلعنونهم ويلعنونهم!” قال: قلنا يا رسول الله، أفلا ننابذه؟ قال: لا، ما أقاموا فيكم الصلاة، لا ما أقاموا فيكم الصلاة” ((رواه مسلم)).
English Translation
'Auf bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The best of your rulers are those whom you love and who love you, and those who supplicate Allah in your favour and you supplicate Allah in their favour. The worst of your rulers are those whom you hate and who hate you; and whom you curse and who curse you." It was asked (by those who were present): "Should not we oppose them?" He said, "No, as long as they establish Salat; as long as they establish Salat in your midst.".
Urdu Translation
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تمہارے بہترین حکمران وہ ہیں جن سے تم محبت رکھو اور وہ تم سے محبت رکھیں، تم ان کے لیے دعا کرو اور وہ تمہارے لیے دعا کریں، اور تمہارے بدترین حکمران وہ ہیں جن سے تم نفرت کرو اور وہ تم سے نفرت کریں، تم ان پر لعنت کرو اور وہ تم پر لعنت کریں۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم ان سے مقابلہ نہ کریں؟ فرمایا: نہیں، جب تک وہ تم میں نماز قائم رکھیں، جب تک وہ تم میں نماز قائم رکھیں۔ (مسلم)
