Arabic (Original)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “كلكم راع، وكلكم مسئول عن رعيته: الإمام راع ومسؤول عن رعيته، والرجل راع في أهله ومسؤول عن رعيته، والمرأة راعية في بيت زوجها ومسؤولة عن رعيتها، والخادم راع في مال سيده ومسؤول عن رعيته وكلكم راع ومسؤول عن رعيته” ((متفق عليه))
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "All of you are guardians and are responsible for your wards. The ruler is a guardian and responsible for his subjects; the man is a guardian and responsible for his family; the woman is a guardian and is responsible for her husbands house and his offspring; and so all of you are guardians and are responsible for your wards.".
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ حکمران نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ مرد اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ عورت اپنے شوہر کے گھر کی نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ خادم اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ تم سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعایا کے بارے میں سوال ہوگا۔ (متفق علیہ)
