Arabic (Original)
وعن أبى الأسقع واثلة بن الأسقع رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن من أعظم الفرى أن يدعى الرجل إلى غير أبيه، أو يرى عينيه ما لم تر، أو يقول على رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لم يقل" ((رَوَاهُ البُخَارِيُّ)).
English Translation
Hadrat Wathilah bin Al-Asqa' (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Of the worst lies are: to claim a false father, or to pretend to have seen what one has not seen (tell a false dream), or to attribute to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) what he has not said.".
Urdu Translation
حضرت ابوالاسقع واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بڑے جھوٹوں میں سے ہے: جو شخص اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کو اپنا باپ ظاہر کرے، یا خواب میں وہ دکھائے جو آنکھوں نے نہیں دیکھا (جھوٹا خواب بیان کرے)، یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ایسی بات منسوب کرے جو آپ نے نہیں فرمائی۔ (بخاری)
