Arabic (Original)
وعنه قال: كنا مع رسول الله، صلى الله عليه وسلم إذا سمع وجبة فقال: "هل تدرون ما هذا؟" قلنا: الله ورسوله أعلم. قال: هذا حجر رمى به في النار منذ سبعين خريفاً فهو يهوي في النار الآن حتى انتهي إلى قعره، فسمعتم وجبتها" ((رواه مسلم)).
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that we were in the company of Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when we heard a bang. Thereupon Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated. "Do you know what this (sound) is?" We said, "Allah and His Messenger know better." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "That is a stone which was thrown into Hell seventy years before and it has just reached its bottom"..
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ اچانک ہم نے ایک زور دار آواز سنی۔ آپ نے فرمایا: "کیا تم جانتے ہو یہ کیا آواز ہے؟" ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "یہ ایک پتھر ہے جو ستر سال پہلے جہنم میں پھینکا گیا تھا، وہ اب تک جہنم میں گرتا رہا یہاں تک کہ اب اس کی تہ تک پہنچا ہے، تو تم نے اس کے گرنے کی آواز سنی۔" (رواہ مسلم)
