Arabic (Original)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم لجبريل: ما يمنعك أن تزورنا أكثر مما تزورنا؟" فنزلت :{وما نتنزل إلا بأمر ربك له ما بين أيدينا وما خلفنا وما بين ذلك} ((رواه البخاري)).
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Jibril (Gabriel), "What prevents you from visiting us more frequently?" Thereupon was revealed the Ayah: "(The angels say:) 'And we (angels) descend not except by the Command of your Rubb. To Him belongs what is before us and what is behind us, and what is between those two". (19:64).
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا: تمہیں کیا چیز روکتی ہے کہ ہم سے زیادہ ملاقات نہیں کرتے؟ تو یہ آیت نازل ہوئی: اور ہم نہیں اترتے مگر تمہارے رب کے حکم سے، جو ہمارے آگے ہے اور جو ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے (مریم: 64)۔
