Arabic (Original)
وعن أبي ذر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنكم ستفتحون أرضًا يذكر فيها القيراط". وفي رواية: "ستفتحون مصر وهي أرض يسمى فيها القيراط، فاستوصوا بأهلها خيرًا، فإن لهم ذمة ورحمًا". وفي رواية: "فإذا افتتحتموها، فأحسنوا إلى أهلها، فإن لهم ذمة ورحمًا" أو قال: "ذمة وصهرًا" ((رواه مسلم)).
English Translation
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "You will soon conquer a land where people deal with Qirat."And according to another version: Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "You will soon conquer Egypt where Al-Qirat is frequently mentioned. So when you conquer it, treat its inhabitants well. For there lies upon you the responsibility because of blood ties or relationship (with them)"..
Urdu Translation
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم عنقریب ایک ایسی سرزمین فتح کرو گے جہاں قیراط کا ذکر ہوتا ہے۔ ایک روایت میں ہے: تم عنقریب مصر فتح کرو گے جو ایسی سرزمین ہے جہاں قیراط کہا جاتا ہے۔ وہاں کے لوگوں سے اچھا سلوک کرو کیونکہ ان کا ذمہ (عہد) اور رحم (رشتہ داری) ہے۔ ایک روایت میں ہے: جب تم اسے فتح کر لو تو وہاں کے لوگوں سے اچھا سلوک کرو کیونکہ ان کا ذمہ اور رحم ہے، یا فرمایا ذمہ اور سسرال کا رشتہ ہے۔
