Arabic (Original)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا يمنع جار جارة أن يغرز خشبة في جداره" ثم يقول أبو هريرة: ما لي أراكم عنها معرضين! والله لأرمين بها بين أكتافكم. ((متفق عليه)).
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No one should prohibit his neighbour from placing a peg in his wall". Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) added: Now I see you turning away from this (Sunnah), but by Allah, I shall go on proclaiming it..
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں اس سے منہ موڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں! اللہ کی قسم! میں ضرور یہ بات تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا (یعنی سنا کر رہوں گا)۔
