Arabic (Original)
وعن أبي العباس عبد الله بن عباس بن عبد المطلب رضي الله عنهما، عن رسول الله، صلى الله عليه وسلم، فيما يروى عن ربه، تبارك وتعالى قال: " إن الله كتب الحسنات والسيئات ثم بين ذلك: فمن همّ بحسنة فلم يعملها كتبها الله تبارك وتعالى عنده حسنة كاملة، وإن هم بها فعملها كتبها الله عشر حسنات إلى سبعمائه ضعف إلى أضعاف كثيرة، وإن هم بسيئة فلم يعملها كتبها الله عنده حسنة كاملة، وإن همّ بها فعملها كتبها الله سيئة واحدة " ((متفق عليه)).
English Translation
'Abdullah bin 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated that Allah, the Glorious, said: "Verily, Allah (SWT) has ordered that the good and the bad deeds be written down. Then He explained it clearly how (to write): He who intends to do a good deed but he does not do it, then Allah records it for him as a full good deed, but if he carries out his intention, then Allah the Exalted, writes it down for him as from ten to seven hundred folds, and even more. But if he intends to do an evil act and has not done it, then Allah writes it down with Him as a full good deed, but if he intends it and has done it, Allah writes it down as one bad deed"..
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب تبارک و تعالیٰ سے روایت فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دی ہیں پھر اسے واضح فرمایا: جو شخص نیکی کا ارادہ کرے اور نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اپنے پاس ایک مکمل نیکی لکھ دیتا ہے، اور اگر نیکی کا ارادہ کرے اور کر بھی لے تو اللہ تعالیٰ اسے دس سے سات سو گنا بلکہ اس سے بھی زیادہ لکھتا ہے۔ اور اگر برائی کا ارادہ کرے اور نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اپنے پاس ایک مکمل نیکی لکھ دیتا ہے، اور اگر برائی کا ارادہ کرے اور کر بھی لے تو اللہ تعالیٰ صرف ایک برائی لکھتا ہے۔ (متفق علیہ)
