Arabic (Original)
وعن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال: كنا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فنظر إلى القمر ليلة البدر، وقال: "إنكم سترون ربكم عياناً كما ترون هذا القمر، لا تضامون في رؤيته" ((متفق عليه)). .
English Translation
Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported that we were sitting with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when he looked at the full moon and observed, "You shall see your Rubb in the Hereafter as you are seeing this moon; and you will not feel the slightest inconvenience in seeing Him.".
Urdu Translation
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے، آپ نے چودھویں رات کے چاند کی طرف نظر فرمائی اور ارشاد فرمایا: تم عنقریب اپنے رب کو اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو، اس کے دیکھنے میں تمہیں کوئی دشواری نہ ہوگی۔ (متفق علیہ)
