Arabic (Original)
عن أنس بن مالك قَالَ : قَالَ رسولُ اللهِ : « مَا بَالُ أقْوامٍ يَرْفَعُونَ أبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ في صَلاَتِهِمْ » ! فَاشْتَدَّ قَولُهُ في ذَلِكَ حَتَّى قَالَ : « لَيَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِكَ ، أَوْ لَتُخطفَنَّ أَبْصَارُهُمْ » ! . رواه البخاري
English Translation
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "How is it that some people raise their eyes towards the sky during As-Salat (the prayer)?" He stressed (this point) and added, "People must refrain from raising their eyes towards heaven in Salat (prayer), or else their sights will certainly be snatched away.".
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنی نظریں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں سختی سے فرمایا یہاں تک کہ ارشاد فرمایا: لوگ اس سے باز آ جائیں ورنہ ان کی نگاہیں چھین لی جائیں گی۔ (بخاری)
