Narrated byIbn Mas'ud
Arabic (Original)
عن ابن مسعود رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "هلك المتنطعون"، قالها ثلاثًا. ((رواه مسلم."المتنطعون": المبالغون في الأمور)).
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Ruined are Al-Mutanatti'un." He repeated this thrice..
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تکلف کرنے والے ہلاک ہو گئے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ (مسلم) متنطعون سے مراد ہر بات میں مبالغہ کرنے والے ہیں۔
