Arabic (Original)
وعن السائب بن زيد الصحابي رضي الله عنه قال: كنت في المسجد فحصبني رجل، فنظرت فإذا عمر بن الخطاب رضي الله عنه فقال: اذهب فائتني بهذين، فجئته بهما، فقال: من أين أنتما؟ فقالا: من أهل الطائف، فقال: لو كنتما من أهل البلد، لأوجعتكما، ترفعان أصواتكما في مسجد رسول الله صلى الله عليه وسلم ! ((رواه البخاري)).
English Translation
As-Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) said:While I was in the mosque, someone threw a pebble at me, and when I looked up, I saw that it was 'Umar bin Al-Khattab, who said: "Go and call me these two men." I brought them and 'Umar (may Allah be well pleased with him) asked them: "Where are you from?" On their replying that they belonged to At-Taif, he said: "Had you been the inhabitants of Al-Madinah, I would have given you a beating for raising your voices in the mosque of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).".
Urdu Translation
حضرت سائب بن یزید صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں مسجد میں تھا کہ ایک شخص نے مجھ پر کنکری پھینکی۔ میں نے دیکھا تو وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ انہوں نے فرمایا: جاؤ اور ان دو آدمیوں کو میرے پاس لے آؤ! میں انہیں لے آیا۔ انہوں نے پوچھا: تم کہاں سے ہو؟ انہوں نے کہا: طائف کے رہنے والے ہیں۔ فرمایا: اگر تم یہاں کے رہنے والے ہوتے تو میں تمہیں سزا دیتا! تم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں آواز بلند کرتے ہو! (رواہ البخاری)
