Arabic (Original)
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "من اقتنى كلبًا إلا كلب صيد أو ماشية فإنه ينقص فإنه ينقص من أجره كل يوم قيراطان" ((متفق عليه)). وفي رواية: قيراط.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who keeps a dog other than one for guarding the fields or herds or hunting, will lose two Qirat every day out of his rewards.".
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے شکار یا مویشیوں کے کتے کے علاوہ کتا رکھا تو ہر روز اس کے اجر سے دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔ (متفق علیہ)۔ ایک روایت میں: ایک قیراط۔
