Arabic (Original)
عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم "لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ". حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، رَوَيْنَاهُ فِي كِتَابِ "الْحُجَّةِ" بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ.
English Translation
On the authority of Abu Muhammad 'Abdullah ibn 'Amr ibn al-'As (may Allah be pleased with them both), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "None of you truly believes until his desires are subservient to that which I have brought." A good and sound (hasan sahih) hadith. We have related it in Kitab al-Hujjah with an authentic chain of narrators.
Urdu Translation
حضرت ابو محمد حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات اس (دین) کے تابع نہ ہوجائیں جو میں لے کر آیا ہوں۔ یہ حدیثِ حسن صحیح ہے، ہم نے اسے کتاب الحجة میں صحیح سند سے روایت کیا ہے۔
