Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلاَتِ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) from his mother that:She heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite Al-Mursalat in Maghrib
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم اپنی ماں (ام الفضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں سورۃ المرسلات پڑھتے سنا۔
