Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَقَالَ صَلَّيْتُمْ قُلْنَا نَعَمْ . قَالَ يَا جَارِيَةُ هَلُمِّي لِي وَضُوءًا مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ أَشْبَهَ صَلاَةً بِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ إِمَامِكُمْ هَذَا . قَالَ زَيْدٌ وَكَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ وَيُخَفِّفُ الْقِيَامَ وَالْقُعُودَ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Zaid bin Aslam (may Allah be well pleased with him) said: "We entered upon Hadrat Anas bin Malik and he said: 'Have you prayed?' We said: 'Yes.' He asid: 'O slave girl, bring me water for Wudhu! I have never prayed behind any Imam whose prayer more closely resembles the prayer of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) than this Imam of yours.'" Hadrat Zaid said: "Umar bin Abdul Aziz used to complete the bowing and prostration (without rushing) and lighten the standing and sitting
Urdu Translation
زید بن اسلم کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو انہوں نے پوچھا: تم لوگوں نے نماز پڑھ لی؟ ہم نے کہا: جی ہاں! تو انہوں نے کہا: بیٹی! میرے لیے وضو کا پانی لاؤ، میں نے کسی امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جس کی نماز تمہارے اس امام ۱؎ کی نماز سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سے مشابہت رکھتی ہو، زید کہتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز رکوع اور سجدے مکمل کرتے اور قیام و قعود ہلکا کرتے تھے۔
