Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ آخِرُ صَلاَةٍ صَلاَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَعَ الْقَوْمِ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ .
English Translation
It is narrated that Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said: "In the last prayer that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed with the people, he prayed wrapped up in a single garment, behind Hadrat Abu Bakr
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی آخری نماز وہ تھی جسے آپ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے ایک کپڑے میں اس حال میں پڑھی تھی کہ اس کے دونوں کنارے بغل سے نکال کر آپ کندھے پر ڈالے ہوئے تھے۔
